• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان مشکلات سے نکل آیا ہے،معاشی استحکام کے بعد اب اگلی منزل صرف ترقی ہے،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
پاکستان مشکلات سے نکل آیا ہے،معاشی استحکام کے بعد اب اگلی منزل صرف ترقی ہے،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیووس ( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل آیا ہے،معاشی استحکام کے بعد اب اگلی منزل صرف ترقی ہے۔بدھ کو یہاں پاکستانی پویلین میں پاکستان بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے ،کوئی بھی ملک 2.5 فیصد یا 3 فیصد ترقی کی شرح کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتا،وزیراعظم اور وزیر خزانہ ایک متحرک اور بلند شرح نمو کے لیے کوشاں ہیں جو یقیناً ناممکن نہیں،ہم پہلے بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکے ہیں ،2017ء میں شرح نمو 6.2 فیصد تھی، پاکستان میں استعداد موجود ہے کہ وہ اپنے اہداف حاصل کر سکے۔ ایک موقع پر ہمیں دنیا کی 24 ویں معیشت قرار دیا گیا تھا اور ہم جی 20 کا حصہ بننے سے چند پوائنٹس پیچھے تھے لیکن بدقسمتی سے 2018ء سے 2022 ءتک چار سال کے عرصے میں ہم 47 ویں معیشت کے طور پر سامنے آئے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے دور میں ہمیں مشکلات پیش آئیں لیکن اب ہم مشکلات سے نکل چکے ہیں، اقتصادی استحکام حاصل ہو چکا ہے ،اب تمام کوششیں ترقی کے لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تین سال پہلےپاکستان کو سفارتی طور پر تنہا سمجھا جا رہا تھا ،اب ہم عالمی برادری کے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہیں،اب تو یہ چنائو بھی مشکل ہوتا ہے کہ کس معزز مہمان کو دعوت دی جائے اور کسے موخر کیا جائے اور یہ بھی کہ وزیراعظم کو کس ملک کا دورہ کرنا چاہیئے کیونکہ دعوتوں کی ایک لمبی فہرست ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک منفرد بات ہے کہ پاکستان کبھی ایک ووٹ سے سلامتی کونسل کے انتخاب میں کامیاب ہوا تھا اب ہم پانچ کے مقابلے میں 182 ووٹوں سے کامیاب ہوئے ہیں یہ عالمی برادری کے ہم پر اعتماد کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ہم ہر جگہ فعال طور پر شریک ہیں، اپنے حصے کا بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور عالمی شرکت داروں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات، مالیاتی نظم و ضبط کے قیام ، محصولات بڑھانے اور پائیدار ترقی کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا امریکی صدر کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا امریکی صدر کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم

آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا امریکی صدر کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper