• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات، مالیاتی نظم و ضبط کے قیام ، محصولات بڑھانے اور پائیدار ترقی کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات، مالیاتی نظم و ضبط کے قیام ، محصولات بڑھانے اور پائیدار ترقی کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیووس ۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مالیاتی نظم و ضبط کے قیام ، محصولات بڑھانے اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری، استحکام کی کوششوں اور ادارہ جاتی اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مالیاتی نظم و ضبط، محصولات کو متحرک کرنے اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی اصلاحاتی کوششوں کا اعتراف کیا اور ان کوششوں کو سراہا ۔ انہوں نے طویل مدتی اقتصادی لچک کو یقینی بنانے کے لیے اصلاحات کی رفتار کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ فریقین نے عالمی اقتصادی نقطہ نظر، ابھرتی ہوئی معیشتوں کو درپیش چیلنجز اور اقتصادی استحکام کے تحفظ میں کثیرالجہتی تعاون کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی 25ویں سالگرہ کی تقریبات سے خطاب

اگلی پوسٹ

پاکستان مشکلات سے نکل آیا ہے،معاشی استحکام کے بعد اب اگلی منزل صرف ترقی ہے،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان مشکلات سے نکل آیا ہے،معاشی استحکام کے بعد اب اگلی منزل صرف ترقی ہے،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

پاکستان مشکلات سے نکل آیا ہے،معاشی استحکام کے بعد اب اگلی منزل صرف ترقی ہے،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper