• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ کی ملاقات، فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی مستقل، اصولی اور غیر متزلزل حمایت پر اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ کی ملاقات، فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی مستقل، اصولی اور غیر متزلزل حمایت پر اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیووس ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے ملاقات کرکے فلسطینی عوام کے لئے پاکستان کی مستقل، اصولی اور غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ہوئی۔فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ خود چل کر وزیراعظم محمد شہباز شریف کے پاس آئے اور فلسطینی عوام کے لئے پاکستان کی مستقل، اصولی اور غیر متزلزل حمایت پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ محمد مصطفیٰ نے عالمی فورمز پر فلسطین کے موقف کی حمایت اور فلسطین کاز کیلئے پاکستان کے کردار پر بھی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

مائیں قصور وار یا نظام؟ نئی نسل کی الجھنیں

اگلی پوسٹ

پاکستان زراعت، صنعت ،کانکنی، اے آئی اور آئی ٹی کے شعبوں میں تیزی سے اڑان بھرنے والا ہے، حکومت مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان زراعت، صنعت ،کانکنی، اے آئی اور آئی ٹی کے شعبوں میں تیزی سے اڑان بھرنے والا ہے، حکومت مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاکستان زراعت، صنعت ،کانکنی، اے آئی اور آئی ٹی کے شعبوں میں تیزی سے اڑان بھرنے والا ہے، حکومت مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper