• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی الگ الگ ملاقاتیں،دوطرفہ تعلقات ، خطے کی مجموعی صورتحادل سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 26, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی الگ الگ ملاقاتیں،دوطرفہ تعلقات ، خطے کی مجموعی صورتحادل سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انسدادِ منشیات، انسانی سمگلنگ اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیرداخلہ محسن نقوی نے 5 برس بعد برطانیہ کے لئے فضائی آپریشن کے آغاز پر برطانوی حکومت اور ہائی کمشنر جین میریٹ سے اظہار تشکر کیا۔برطانوی ہائی کمشنر اور قائم مقام امریکی سفیر نے منشیات کے خلاف پاک بحریہ کے حالیہ آپریشن کو سراہا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر داخلہ کو برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے آئندہ ماہ دورۂ پاکستان کے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کرائم ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے دورۂ پاکستان کے دوران امیگریشن اور انسدادِ منشیات کے شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ برطانوی ہائی کمیشن کے تعاون سے سینٹر آف ایکسیلنس جیسے منصوبے پاکستانی اداروں کی استعدادکار بڑھانے میں معاون ثابت ہوں گے، سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنٹس اور ایکسٹراڈیشن کے معاملات میں تعاون مزید مضبوط ہوگا۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ قائم مقام امریکی سفیر نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، سکیورٹی اور انسداد دہشتگردی کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

موت سے قبل ایس پی عدیل اکبر نے اچانک گن کیوں مانگی؟اسلام آباد میں ایس پی کو ایس ایم جی کی گولی لگی تحقیقات میں نیا انکشاف

اگلی پوسٹ

اسلام آباد-تہران-استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر تک بحال کرنے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں،محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد-تہران-استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر تک بحال کرنے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں،محمد حنیف عباسی

اسلام آباد-تہران-استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر تک بحال کرنے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں،محمد حنیف عباسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper