• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر جام کمال خان چار روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر جام کمال خان چار روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چار روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔ جام کمال خان کا دورہ 21 سے 24 اگست تک جاری رہے گا۔ڈھاکہ ائیرپورٹ پر بنگلہ دیشی مشیر تجارت شیخ بشیر الدین اور پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر نے وفاقی وزیر کااستقبال کیا۔ وفاقی وزیر تجارت اپنے دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط بنانے اور دو طرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت کریں گے ۔ جام کمال خان دورے کے دوران اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب سے اعلیٰ سطح کی ملاقات بھی کریں گے ،اس کے علاوہ حکومتی شخصیات اور کاروباری رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے جن میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

کنگ سلمان سنٹر برائے ریلیف کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 10 ہزار شیلٹر کٹس اور 10 فوڈ پیکیجز پر مشتمل امدادی سامان حکومت پاکستان کے حوالے کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

کراچی:پاک فوج کی جانب سے شہر میں ریسکیو ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:پاک فوج کی جانب سے شہر میں ریسکیو ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی:پاک فوج کی جانب سے شہر میں ریسکیو ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper