• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں ایک بار پھر چکن گونیا کا تیزی سے پھیلاؤ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 21, 2024
in پاکستان
0
کراچی میں ایک بار پھر چکن گونیا کا تیزی سے پھیلاؤ
0
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( ہیلتھ رپورٹر ) شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 140 افراد میں چکن گنیا کی تصدیق ہوئی۔ جبکہ مریضوں کی اصل تعداد ہزاروں ہو گئی ہےتفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہوا، محکمہ صحت نے بتایا گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کیسز بڑھے ہیں، مئی سے ستمبر کے دوران 140 افراد میں چکن گنیا کی تصدیق ہوئی۔جبکہ مریضوں کی اصل تعداد ہزاروں ہو گئی ہےمحکمہ صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ میں 211 کیسز مشتبہ رپورٹ ہوئے تھے، 189 کی اسکریننگ ہوئی جس میں سے 140 پوزیٹو نکلے۔محکمہ صحت نے بتایا کراچی مختلف اسپتالوں میں ہڈیوں میں درد،تیزبخار،جسم میں درد کی تکلیف کے ساتھ مریض رپورٹ ہورہے ہیں، ابتدائی علامات میں علاج کرایا جائے۔واضح رہے کہ قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا کی روک تھام کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی، کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار برتھ کا کہنا تھا کہ چکن گونیا وائرل بیماری ہے اور یہ ’ایڈیس‘ نامی مچھر سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کشتواڑ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

اگلی پوسٹ

حکومت ،عوام ،جنگ وتنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کے لئے عالمی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر پختہ یقین رکھتےہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت ،عوام ،جنگ وتنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کے لئے عالمی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر پختہ یقین رکھتےہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

حکومت ،عوام ،جنگ وتنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کے لئے عالمی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر پختہ یقین رکھتےہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper