• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میئر کراچی اور میونسپل کمشنر کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹراسٹیٹ عمران راجپوت کا موتی لال نہرو روڈ مارکیٹ میں غیر قانونی قبضے کیخلاف دبنگ ایکشن،

مارکیٹ کی مبینہ گزرگاہ پر دیدہ دلیری سے بنائی گئی دکان سربمہرجبکہ پارکنگ ایریا میںگودام کی تعمیرات کو بھی روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب اور میونسپل کمشنر افضل زیدی کی جانب سے قبضہ مافیا کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات پر سینئر ڈائریکٹر اسٹیٹ عمران راجپوت نے موتی لال نہرو روڈ مارکیٹ کی گزرگاہ پر بنائی گئی غیر قانونی دکان کو سربمہر کردیا جبکہ پارکنگ ایریا میں گودام کیلئے ہونے والی تعمیرات کو بھی فوری طور پر بند کرادیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2024
in پاکستان
0
میئر کراچی اور میونسپل کمشنر کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹراسٹیٹ عمران راجپوت کا موتی لال نہرو روڈ مارکیٹ میں غیر قانونی قبضے کیخلاف دبنگ ایکشن،
0
SHARES
154
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی اور میونسپل کمشنر کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹراسٹیٹ عمران راجپوت کاموتی لال نہرو روڈ مارکیٹ میں غیر قانونی قبضے کیخلاف دبنگ ایکشن، مارکیٹ کی مبینہ گزرگاہ پر دیدہ دلیری سے بنائی گئی دکان سربمہرجبکہ پارکنگ ایریا میںگودام کی تعمیرات کو بھی روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب اور میونسپل کمشنر افضل زیدی کی جانب سے قبضہ مافیا کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات پر سینئر ڈائریکٹر اسٹیٹ عمران راجپوت نے موتی لال نہرو روڈ مارکیٹ کی گزرگاہ پر بنائی گئی غیر قانونی دکان کو سربمہر کردیا جبکہ پارکنگ ایریا میں گودام کیلئے ہونے والی تعمیرات کو بھی فوری طور پر بند کرادیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند عناصر نے مارکیٹ کی گزرگاہ پر انتہائی دیدہ دلیر ی کے ساتھ نہ صرف دکان کی تعمیرات مکمل کرلی تھیں جبکہ پارکنگ کی جگہ پر گودام بھی تعمیر کیا جارہا تھا ،اطلاع ملنے پر سینئر ڈائریکٹر اسٹیٹ عمران راجپوت نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے گزرگاہ پر بنائی گئی دکان کو سربمہر کرادیا جبکہ گودام کی تعمیرات کو بھی روک دیا گیا ،اس میں دلچسپ امر یہ ہے کہ گزرگاہ پر بنائی گئی دکان کا نمبر18 درج کردیا گیا تھا جبکہ پارکنگ ایریا میں بنائے گئے گودام کا نمبر9 دیوار پر درج کردیا گیا تھا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ اسٹیٹ کے سابق افسران نے مذکورہ گزرگاہ پر دکان کی تعمیر اور پارکنگ ایریا میں گودام بنانے کی مبینہ طور پر اجازت دی تھی اور اس کی سرپرستی کررہے تھے،اس سلسلے میں سینئر ڈائریکٹر اسٹیٹ عمران راجپوت کا کہنا ہے کہ مذکورہ دکان اور بنائے جانے والے گودام کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو کے ایم سی کی مارکیٹ اور ارضی پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ دکان کو سربمہر کیا ہے اور جلد ہی اسے منہدم بھی کیا جائے گا اور مارکیٹ کی قبضہ کی گئی گزرگاہ کو ہر صورت واگزار کرایا جائے گا

پچھلی پوسٹ

میگا سپرہٹ میوزیکل پروگرام اور شب ایوارڈ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 24 اگست ہو گا

اگلی پوسٹ

واٹس ایپ کا چیٹ تھیم فیچر پر کام جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹس ایپ کا چیٹ تھیم فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ کا چیٹ تھیم فیچر پر کام جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper