• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نزیر لغاری کی صحت اب خطرے سے باہر ڈاکٹرز نےحالت تسلی بخش قرار دیدی

فالج کےحملے کے بعد انڈس اسپتال میں منتقل کیا گیاجہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جہاں سے این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا اور رات گئے آغا خان اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیاگیا ۔صحت تسلی بخش ہے ۔سعید خاور۔شکیل انجم لاشاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2024
in پاکستان
0
سینئر صحافی نزیر لغاری پر دفتر میں فالج ہو گیا اسپتال منتقل ۔رات گئے ڈاکٹرز نے صحت  تسلی بخش قرار دیدی
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)روزنامہ عوام اور روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹرسینئر صحافی اور تجزیہ نگار نذیر لغاری صاحب کی حالت اب خطرے سے باہر ہے دوپہر میں خاندانی زرائع نے ان کی صحت تسلی بخش قرار دیدی واضح رہے روزنامہ عوام اور روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹرسینئر صحافی اور تجزیہ نگار نذیر لغاری صاحب کوگزشتہ روزبول ہیڈ آفس میں پروگرام سے قبل
اچانک طبیعت خرابی کے باعث بے ہوش ہوگئے جن کو ایمرجنسی کی حالات میں انڈس اسپتال کورنگی لے جایا گیا، جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا، جہاں پر ان کے کچھ ٹیسٹ ہوئے اور کچھ رپورٹس آنے کے بعد ان کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، ان کی صحت کافی خراب ہے تمام صحافی برادری سے دعا کی اپیل ہے رات گئےاہل خزانہ سے رابطے پر بتایا گیا اب نزیر لغاری کی صحت کافی تسلی بخش ہے عوام اور صحافی برادری سے جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل گئی ہے قبل ازیں رات گئے سئنیر صحافی و ادیب سعید خاور نے بتایا کہ اللّٰہ کریم کے کرم سے نزیر لغاری صاحب کی صحت پہلے سے بہتر ہے یول ٹی وی میں طبعیت خراب ہونے ہر سب سے پہلے انڈس اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی وہاں سے نزیر لغاری صاحب کو این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نیورو ڈیپارٹمنٹ میں ریفر کیا گیا جس کے بعد نزیر لغاری صاحب کو آغا خان اسپتال کی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا رات گئے نزیر لغاری صاحب کے بھتیجے اور سئنیر صحافی شکیل انجم لاشاری نے بتایا کہ نزیر لغاری صاحب کی صحت کو ڈاکٹرز نے تسلی بخش قرار دیدی ہے شکیل انجم لاشاری نے مزید بتایا کہ نزیر لغاری کو اب انتہائی نگہداشت کے وارڈ سے آئی سی یو میں منتقل   کیا گیا ہے ان کی صحت پہلے بہت بہتر ہے واضح رہے نذیر لغاری صاحب کی حالت اب خطرے سے باہر ہے دوپہر میں خاندانی زرائع نے ان کی صحت تسلی بخش قرار دیدی

پچھلی پوسٹ

ماڈرن اسپتال کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے اہل خانہ کو رعائتی نرخ پر طبی سہولیات فراہم کرے گا۔

اگلی پوسٹ

ڈھاکہ:عوامی مظاہروں کے بعد بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈھاکہ:عوامی مظاہروں کے بعد بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ڈھاکہ:عوامی مظاہروں کے بعد بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper