• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں ٹریفک چالان کا جدید سسٹم متعارف چالان اب ثبوت کے ساتھ ملےگا

پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرح آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید الیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ سسٹم شروع کردیا گیا ہے ، دھواں پھیلانے والی ہر گاڑی کی جدید کیمروں سے پڑتال کا آغاز بھی کردیا گیا ہےاعلامیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2024
in پاکستان
0
پنجاب میں ٹریفک چالان کا جدید سسٹم متعارف چالان اب ثبوت کے ساتھ ملےگا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 لاہور( نمائندہ خصوصی ) پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کا جدید سسٹم متعارف کروا دیا گیا جس کے تحت اب چالان ثبوت کے ساتھ ملے گاپنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا اور قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ثبوت کے ساتھ ملے گااعلامیے کے مطابق پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرح آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید الیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ سسٹم شروع کردیا گیا ہے ، دھواں پھیلانے والی ہر گاڑی کی جدید کیمروں سے پڑتال کا آغاز بھی کردیا گیا ہےاعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نوازکے وژن کے مطابق لاہور میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے زیادہ دھواں دیتی گاڑیوں ٹریفک اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر الیکڑانک چالان کا سلسلہ جاری ہے جب کہ جدید کیمروں سے گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور آٹو رکشہ کے دھوئیں کی پڑتال کا عمل جاری بھی جاری ہےاعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ جدید دنیا کی طرح لاہور میں دھواں چھوڑتی گاڑی کی تصویر اور ویڈیوز  بنانے کا سلسلہ جاری ہے، الیکڑانک ٹکٹ میں دھواں پھیلانے والی گاڑی کی تصویر بھی لگا دی گئی ہےاس حوالے سے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی نگرانی میں ٹریفک پولیسنگ کا کلچر تبدیل ہورہا ہے، جدید ٹیکنالوجی سے ماحولیاتی تحفظ اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایاجارہا ہےمریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مرحلہ وار جدید الیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ کا نظام پنجاب کے ہر شہر میں لاگو ہوگا، شہریوں کےتعاون سے پنجاب اسموگ فری اورجدید پولیسنگ والا مثالی صوبہ بنے گا
Previous Post

پانچ دماغی بیماریوں سے ”بچاﺅ علاج سے بہتر ہے“ کا اصول اپنا کر بچا جاسکتا ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Next Post

راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار ویڈیو پیغام میں گرفتاری کی ٹرید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار  ویڈیو پیغام میں گرفتاری کی ٹرید

راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار ویڈیو پیغام میں گرفتاری کی ٹرید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper