• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

08 اور 12 ربیع الاول کے مواقعوں پر حفاظتی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 25, 2023
in پاکستان
0
08 اور 12 ربیع الاول کے مواقعوں پر حفاظتی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سندھ پولیس کو جاری ہدایات میں کہا ہے صوبے بھر اور باالخصوص کراچی میں 08 ربیع الاول کے روزبرآمد ہونے والے چپ تعزیہ کےجلوسوں، جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات کو انتہائی ٹھوس مربوط اور غیر معمولی بنایا جائے اور اس ضمن میں مجموعی پولیس ڈپلائمنٹ کی باقاعدہ بریفنگ کے عمل کو بھی یقینی بنایاجائے۔زونز/ڈسٹرکٹس اور اضلاع کی سطح پر تعینات مجموعی ڈپلائمنٹ کو سیکیورٹی فرائض کی بابت بریفنگ لازمی دی جائے۔آئی جی سندھ نےجاری ہدایات میں مذید کہا کہ لاڑکانہ، حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص،شہید بینظیر آباد اور باالخصوص کراچی میں سیکیورٹی اقدامات کے تسلسل کو جاری رکھتے ہںوئے تمام تر فوکس 12 ربیع الاول کے مرکزی اجتماعات ،جلوسوں، محافل میلاد،نعت، وعظ،تقاریر و دیگر کی سیکیورٹی پر رکھا جائے اوراس ضمن میں متعلقہ اسٹیک ہںولڈرز سے باہمی مشاورت اور انکی تجاویز کی روشنی میں مرتب کردہ سیکیورٹی پلان پر اسکی روح کے مطابق عمل درآمد اور ترجیحات کو ہرسطح پر ٹھوس اور غیر معمولی بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

گلگت میں کامیاب امن جرگہ کا قیام

اگلی پوسٹ

ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث ہےبھارت کے خلاف خفیہ معلومات ’فائیو آئیز‘ نے فراہم کیں۔ امریکہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث ہےبھارت کے خلاف خفیہ معلومات ’فائیو آئیز‘ نے فراہم کیں۔ امریکہ

ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث ہےبھارت کے خلاف خفیہ معلومات ’فائیو آئیز‘ نے فراہم کیں۔ امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان میں  اخباری کارکنوں کو ادائیگی نہ کرنے اور قانونی ضوابط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 60 اخبارات کے ڈیکلیئرشن ختم اور 15 اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکال دیا

پاکستان میں اخباری کارکنوں کو ادائیگی نہ کرنے اور قانونی ضوابط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 60 اخبارات کے ڈیکلیئرشن ختم اور 15 اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکال دیا

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

بہاولپور: شیر  کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی

بہاولپور: شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ  ٹیکنالوجی بھی کرپشن عروج پر پہنچ گئی

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بھی کرپشن عروج پر پہنچ گئی

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی  کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن

وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں

وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں

قمر باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

قمر باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

دسمبر 8, 2023
اسلام آباد اور دیگر وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد اور دیگر وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام بند ہونے کا خدشہ

دسمبر 8, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper