• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مسجد الحرام میں خودکش حملے کی کوشش ناکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 3, 2026
in سعودی عرب
0
مسجد الحرام میں خودکش حملے کی کوشش ناکام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد الحرام میں خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام، خانہ کعبہ کے قریب نماز کی جگہ پر

خودکش حملہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ایک شخص، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مسجد الحرام کے صحن میں خودکش کارروائی کرنا چاہتا تھا، زائرین اور سکیورٹی اہلکاروں کی مداخلت کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ کارروائی سے پہلے ہی اس شخص کی نشاندہی کر لی گئی اور اسے مزید اقدام کرنے سے روک دیا گیا۔خبر مرتب کیے جانے تک سعودی حکام کی جانب سے گرفتار شخص کی شناخت، مبینہ دھماکہ خیز مواد کی نوعیت اور اس واقعے میں ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی تھیں۔اس ویڈیو کے بعد سعودی حکام نے تردید جاری کی ہے کہ مذکورہ شخص جھوٹی خبریں پھیلانے پر گرفتار کیا جارہا ہے

Previous Post

ذہنی صحت کے مسائل میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو

Next Post

سعودی خاتون دیما الیحییٰ اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل کی رکن مقرر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی خاتون دیما الیحییٰ اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل کی رکن مقرر

سعودی خاتون دیما الیحییٰ اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل کی رکن مقرر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper