• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی خاتون دیما الیحییٰ اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل کی رکن مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی خاتون دیما الیحییٰ اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل کی رکن مقرر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سعودی خاتون دیما الیحییٰ کو خشکی سے گھرے ترقی پذیر ممالک کے لیے فریڈم آف ٹرانزٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کے پینل (HLP-FoT) کا رکن مقرر کر دیا۔ اردو نیوز کے مطابق دیما الیحییٰ اس پینل میں عرب خطے کی نمائندگی کرتی ہیں جو ڈیجیٹل اکانومی، انوویشن اور انٹرنیشنل ڈیجیٹل کوآپریشن میں ان کی مہارت اور خدمات کی عکاسی کرتا ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ یہ پینل حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں، نجی شعبے اور تعلیمی شعبے کے ماہرین کو یکجا کرتا ہے۔ دیما الیحییٰ اس وقت ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی سیکرٹری جنرل کے طور پر اپنی دوسری مدت پوری کر رہی ہیں اور بین الاقوامی تعاون، کثیر الجہتی سفارت کاری، پالیسی سازی اور سرحد پار سرمایہ کاری اور ترقی کے فروغ میں وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ ان کا تقرر اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی جانب سے مشاورتی عمل اور نامزدگیوں کے بعد عمل میں آیا ہے۔ یہ حکومتوں، تنظیموں، نجی اور تعلیمی شعبوں سے متنوع مہارت کو یکجا کرنے کے اقدام کا حصہ ہے تاکہ پینل کے کام میں معاونت کی جا سکے۔

Previous Post

مسجد الحرام میں خودکش حملے کی کوشش ناکام

Next Post

آئین معطلی کے کسی حکومتی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی اے پی سی ایجنڈا کی تشکیل میں ہماری مدد کرے، بیرسٹر گوہر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper