• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اردن میں چرچ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 24, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اردن میں چرچ پر دہشت گرد حملے کی مذمت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نےاردن کے جنوبی گورنریٹ کرک میں چرچ کے اندر نمازِ جنازہ کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ شنہوا کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نےبیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ شہریوں اور عبادت گاہوں پر حملے ناقابل قبول ہیں۔عبادت گاہیں امن کے مراکز ہونی چاہئیں اور انہیں ہر ایک کے لئے محفوظ ہونا چاہیے۔انتونیو گوتریش نے زور دیا کہ حملے کے ذمہ داروں کی شناخت کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ اردن کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

Previous Post

ہر بچے کو پولیو سے محفوظ اور صحت مند مستقبل فراہم کرنا قومی ذمہ داری ہے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا انسداد پولیو کے عالمی دن پر پیغام

Next Post

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل (ایچ ایم ون) کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا گیا، ترجمان واپڈا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper