• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی صدر کا ایران کو پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثے دینے کی پیشکش سے انکار، امریکی ویب سائٹ سے خبر واپس لینے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 29, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی صدر کا ایران کو پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثے دینے کی پیشکش سے انکار، امریکی ویب سائٹ سے خبر واپس لینے کا مطالبہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن۔(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پابندیوں میں نرمی دینے اور اس کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی پیشکش سے متعلق خبر کو مسترد کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا ہے۔روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے ایران کو ایسی کوئی پیشکش نہیں کی۔انہوں نے امریکی ویب سائٹ ’ایکسیوس‘ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اپنی خبر واپس لے۔ایکسیوس( axios) نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ٹرمپ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی مطالبات تسلیم کرنے کے بدلے تہران کو پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثے بحال کرنے کی پیشکش کرنے کے لیے تیار تھے۔ٹرمپ نے رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ خبر ان کے خلاف منفی رویے کی عکاسی کرتی ہے۔

Previous Post

صدر آصف علی زرداری کا ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Next Post

ایم کیو ایم کے مشاعرے میں شرکت سے عنبرین حسیب عنبرکا’ انکار‘ :تابان ظفر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم کے مشاعرے میں شرکت سے  عنبرین حسیب عنبرکا’ انکار‘  :تابان ظفر

ایم کیو ایم کے مشاعرے میں شرکت سے عنبرین حسیب عنبرکا’ انکار‘ :تابان ظفر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper