• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکا نے ایران کے اُس فوجی صنعتی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے جسے وہ ’دنیا میں دہشت پھیلانے‘ کے لیے استعمال کرتا تھا: وائٹ ہاؤس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2026
in پاکستان
0
امریکا نے ایران کے اُس فوجی صنعتی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے جسے وہ ’دنیا میں دہشت پھیلانے‘ کے لیے استعمال کرتا تھا: وائٹ ہاؤس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے اب سے کُچھ دیر قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے اُس فوجی صنعتی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے جسے وہ ’دنیا میں دہشت پھیلانے‘ کے لیے استعمال کرتا تھا۔وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران اُن کا کہنا تھا کہ امریکہ نے اپنے اس آپریشن کے دوران ایران کے میزائل اور ڈرون بنانے کی صلاحیت کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔‘لیویٹ کے مطابق ’ایران کی بحریہ کو ’مکمل طور پر تباہ‘ کر دیا گیا ہے اور اب اس کے پاس ’ایک بھی آبدوز موجود نہیں‘، جبکہ اس کی 97 فیصد بحری بارودی سرنگیں بھی ناکارہ بنا دی گئی ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’ایران کی فضائیہ بھی اب عملی طور پر ’غیر مؤثر‘ ہو چکی ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔‘کیرولین لیویٹ کا دعویٰ تھا کہ ’آپریشن ’ایپک فیوری‘ سے قبل ایران جارحانہ انداز میں اپنے قلیل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام کو وسعت دے رہا تھا، جسے وہ ملک کے گرد ایک حفاظتی حصار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا تھا تاکہ اپنے حتمی مقصد، یعنی جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حاصل کر سکے۔‘انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’ایران کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ماندہ قیادت خوف کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے اور اب انھیں آزادانہ نقل و حرکت کی سہولت بھی حاصل نہیں رہی۔‘

پچھلی پوسٹ

پاکستان سپر لیگ 11 کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے حیدر آباد کنگزمین کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔

اگلی پوسٹ

ٹرمپ کا مذاکراتی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ، جے ڈی وینس، سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر اسلام آباد آئیں گے: وائٹ ہاؤس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹرمپ کا مذاکراتی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ، جے ڈی وینس، سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر اسلام آباد آئیں گے: وائٹ ہاؤس

ٹرمپ کا مذاکراتی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ، جے ڈی وینس، سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر اسلام آباد آئیں گے: وائٹ ہاؤس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper