• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

واشنگٹن میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد امریکی کی تشدد زدہ لاش برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
واشنگٹن میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد امریکی کی تشدد زدہ لاش برآمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( نمائندہ خصوصی)رواں ہفتے کے شروع میں امریکی دارالحکومت میں ایک چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد فائر فائٹرز حکام نے ایک گھر میں خوفناک منظر دیکھا جہاں پاکستانی نژاد امریکی شخص کی تشدد زدہ لاش پائی گئیرپورٹ کے مطابق واشنگٹن فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز بدھ کو ایک گھر میں دھوئیں کی اطلاع پر پہنچی فائر فائٹرز حکام ایک اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے، آگ کو بجھایا اور شخص کو بے ہوش پایابعد میں میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے مقتول کی شناخت 40 سالہ سید حماد حسین کے نام سے کی، عہدیداروں نے بتایا کہ مردہ شخص کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئےجمعے کو جاری کردہ سرکاری بیان میں پولیس نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے بعد معاملہ پولیس کو بھیجا گیا اور جمعہ تک کسی مشتبہ شخص کی شناخت نہیں ہو سکی تفتیشی حکام پڑوس میں واقع عمارت سے ملنے والی سیکییورٹی کیمرے کی فوٹیج کا جائزہ لے رہے ہیں تحقیقات سے آگاہ ذرائع نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ فوٹیج میں آگ لگنے سے کچھ دیر پہلے حماد حسین کو تین دیگر افراد کے ساتھ عمارت میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا جن میں ممکنہ طور پر ایک خاتون بھی شامل ہے انہی افراد کو بعد میں عمارت سے بھاگتے ہوئے دیکھا گیاحکام نے عوام سے معلومات کی اپیل کی اور میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے قتل کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے سلسلے میں معلومات دینے والے کے لیے 25 ہزار ڈالرز انعام دینے کا اعلان کیا ہےحماد حسین کے خاندان کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ واشنگٹن میں رہائش پذیر ہے، حماد حسین کی نماز جنازہ آج فالس چرچ ورجینیا کے دار الحجرہ اسلامک سینٹر میں ادا کی جائے گی

پچھلی پوسٹ

اقتصادی بحالی،قومی اتحاد اور پیپلزپارٹی کا نظریاتی ورثہ برقرار رکھناہماری اولین ترجیح ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

مصنوعی ذہانت پوری دنیا کو بدل رہی ہے،پاکستان بھی اس ٹیکنالوجی انقلاب کا حصہ بننے جا رہا ہے،وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مصنوعی ذہانت پوری دنیا کو بدل رہی ہے،پاکستان بھی اس ٹیکنالوجی انقلاب کا حصہ بننے جا رہا ہے،وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

مصنوعی ذہانت پوری دنیا کو بدل رہی ہے،پاکستان بھی اس ٹیکنالوجی انقلاب کا حصہ بننے جا رہا ہے،وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper