• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

فلوریڈا میں 2026 کی پہلی سزائے موت پر عمل درآمد، قتل کے 64 سالہ مجرم کو زہریلا انجکشن لگا کر موت کی نیند سلا دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
فلوریڈا میں 2026 کی پہلی سزائے موت پر عمل درآمد، قتل کے 64 سالہ مجرم کو زہریلا انجکشن لگا کر موت کی نیند سلا دیا گیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میامی۔( نمائندہ خصوصی):امریکی ریاست فلوریڈا میں 64 سالہ رونالڈ ہیتھ کو سیلز مین کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر مہلک انجکشن کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ اے ایف پی کے مطابق رونالڈ ہیتھ، جو اس سے قبل 16 سال کی عمر میں کیے گئے ایک اور قتل کے جرم میں 10 سال قید کاٹ چکا تھا، کو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 12 منٹ پر رائیفورڈ کی ریاستی جیل میں سزائے موت دی گئی۔فلوریڈا کے محکمہ اصلاحات نے ایک بیان میں کہاکہ رونالڈ پی ہیتھ کی سزا پر شام 6 بج کر 12 منٹ ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم پر عمل درآمد کیا گیا تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔رونالڈ ہیتھ کو 1989 میں اپنے کم عمر بھائی کینتھ ہیتھ کے ساتھ ڈکیتی کے دوران مائیکل شیریڈن کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔کینتھ ہیتھ نے قتل کا اعتراف کیا اور اپنے بھائی کے خلاف گواہی دی جس کے بعد اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی۔عدالتی دستاویزات کے مطابق جیوری نے قرار دیا کہ رونالڈ ہیتھ قتل اور ڈکیتی میں مرکزی کردار تھا اور اس نے اپنے کمزور اور کم عمر بھائی کینتھ پر نمایاں اثر و رسوخ برقرار رکھا۔ رونالڈ ہیتھ نوعمری میں کیے گئے ایک قتل کے جرم میں 30 سالہ سزا میں سے 10 سال قید کاٹنے کے بعد رہا ہوا اور رہائی کے چند ماہ بعد ہی اس نے سیلزمین مائیکل شیریڈن کو قتل کیا۔یہ رواں سال امریکا میں سزائے موت پر عمل درآمد کا دوسرا واقعہ ہے۔امریکا میں گزشتہ سال مجموعی طور پر 47 سزاؤں پر عمل درآمد کیا گیا جو 2009 کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے جب52قیدیوں کو سزائے موت دی گئی تھی۔گزشتہ سال دی جانے والی 39 سزائیں مہلک انجکشن کے ذریعے دی گئیں۔تین سزائیں فائرنگ سکواڈ کے ذریعے جبکہ پانچ نائٹروجن ہائپوکسیا کے ذریعے دی گئیں جس میں قیدی کے چہرے پر ماسک کے ذریعے نائٹروجن گیس داخل کی جاتی ہے جس سے وہ دم گھٹنے سے ہلاک ہو جاتا ہے۔اقوام متحدہ کے ماہرین نے نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت کے طریقہ کار کو ظالمانہ اور غیر انسانی قرار دیا ہے۔امریکا کی 50 میں سے 23 ریاستوں میں سزائے موت کو ختم کیا جا چکا ہے جبکہ کیلیفورنیا، اوریگون اور پنسلوانیا سمیت تین دیگر ریاستوں میں اس پر عمل درآمد معطل ہے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کی طرف سے بلوچستان کو 10 ارب کے جدید سیفٹی وسکیورٹی آلات، فنڈز مہیا کرنا کوئی احسان نہیں بلوچستان کا حق ہے ،وزیراعلیٰ مریم نواز

اگلی پوسٹ

ایپسٹین کے فارم ہاوس میں عورتوں کو کثیر تعداد میں حاملہ کر کے ایک نام نہاد ’اعلیٰ نسل‘ تیار کرنے کا منصوبہ: نئی دستاویزات میں خوفناک انکشافات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایپسٹین کے فارم ہاوس میں عورتوں کو کثیر تعداد میں حاملہ کر کے  ایک نام نہاد ’اعلیٰ نسل‘ تیار کرنے کا منصوبہ: نئی دستاویزات میں خوفناک انکشافات

ایپسٹین کے فارم ہاوس میں عورتوں کو کثیر تعداد میں حاملہ کر کے ایک نام نہاد ’اعلیٰ نسل‘ تیار کرنے کا منصوبہ: نئی دستاویزات میں خوفناک انکشافات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper