• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیلی فوج کا پہلی خاتون میجر عیلہ واویہ کو نیا عربی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیلی فوج کا پہلی خاتون میجر عیلہ واویہ کو نیا عربی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یروشلم ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے عربی زبان کے لیے میجر عیلہ واویہ کو نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔ وہ اسرائیلی فوج کی پہلی مسلم ترجمان ہوں گی۔ میجر عیلہ واویہ مختلف پلیٹ فارمز پر عربی زبان میں اسرائیلی فوج کا مؤقف پیش کرتی نظر آئیں گی۔اسرائیلی فوج نے منگل کے روز میجر عیلہ واویہ کو آئی ڈی ایف کا عربی زبان کے لیے نیا ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ اسرائیلی فوج کے عربی میڈیا ڈویژن میں بطور نائب ترجمان خدمات انجام دے رہی تھیں۔اسرائیلی اخبار دی یروشلم پوسٹ کے مطابق میجر عیلہ واویہ اس عہدے پر کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ لیں گی جو تقریباً20برس تک عربی زبان میں اسرائیلی فوج کی ترجمانی کرتے رہے۔36 سالہ عیلہ عرب مسلم ہیں اور ان کی پیدائش اسرائیلی شہر قلنسوہ میں ہوئی، جو تل ابیب کے قریب واقع ہے اور یہاں بڑیتعداد میں عرب مسلمان آباد ہیں۔وہ 2013 سے آئی ڈی ایف کے شعبہ اطلاعات سے وابستہ ہیں اور حالیہ عرصے میں عربی میڈیا ڈیسک کی سربراہی کر رہی تھیں۔میجر عیلہ واویہ سوشل میڈیا پر ’کیپٹن عیلہ‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر مشرقِ وسطیٰ کے ناظرین سے براہِ راست رابطہ رکھنے کے لیے عبرانی اور عربی زبان میں ویڈیوز بناتی ہیں۔ ان کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر مجموعی طور پر تقریباً پانچ لاکھ فالوورز ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق عیلہ واویہنے 22 سال کی عمر میں کَفر سبا شہر کے ایک اسپتال میں ملازمت اختیار کی اور اپنے اہل خانہ دو برس بعد اسرائیلی فوج میں شامل ہوگئیں تاہم انہوں نے کچھ عرصے تک اس فیصلے کو اپنے اہلِ خانہ سے چھپائے رکھا۔فوج میں شمولیت کے بعد انہوں نے بنیادی تربیت مکمل کی اور آئی ڈی ایف کے شعبہ اطلاعات میں نان کمیشنڈ افسر کے طور پر خدمات انجام دینا شروع کیں، جہاں وہ عربی ڈیسک پر کام کرتی رہیں۔ دو برس بعد انہیں افسر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ 2015 میں انہیں اسرائیل کے صدر کی جانب سے ’بہترین سپاہی‘ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق میجر عیلہ واویہکو عہدہ سنبھالتے ہی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی، جس کے بعد وہ اسرائیلی فوج میں اعلیٰ ترین رینک رکھنے والی پہلی مسلم افسر بن جائیں گی۔

پچھلی پوسٹ

سانحہ بھاٹی گیٹ کی شفاف تحقیقات کیلئے درخواست پر فریقین سے 3 مارچ کو جواب طلب

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرِ خزانہ کی سٹی بینک کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے بین الاقوامی بانڈز کی حالیہ کارکردگی اور بیرونی قرضہ جاتی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرِ خزانہ کی سٹی بینک کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے بین الاقوامی بانڈز کی حالیہ کارکردگی اور بیرونی قرضہ جاتی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال

وفاقی وزیرِ خزانہ کی سٹی بینک کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے بین الاقوامی بانڈز کی حالیہ کارکردگی اور بیرونی قرضہ جاتی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper