• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل پر ایرانی ہیکرز کا حملہ، اسلحہ معلومات لیک، اسرائیلیوں کے لئے سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل پر ایرانی ہیکرز کا حملہ، اسلحہ معلومات لیک، اسرائیلیوں کے لئے سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یروشلم ( نیوز ڈیسک)اسرائیل پر ایرانی ہیکرز کا حملہ، اسلحہ معلومات لیک، اسرائیلیوں کے لئے سیکیورٹی خدشات بڑھ گئےصہیونی اخبار کے مطابق ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی پولیس اور قومی سلامتی کے اداروں سے حاصل کردہ حساس دستاویزات شائع کردی ہیں، جن میں سرکاری و نجی سیکیورٹی گارڈز اور مختلف اداروں میں موجود اسلحہ خانوں کی تفصیلات شامل ہیں۔خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ہیکرز نے صہیونی حکومت کے حساس اور سیکورٹی اداروں کی اہم معلومات چور کرکے انٹرنیٹ پر شائع کردی ہیںاسرائیلی اخبار ہاآرٹز نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں اسرائیلی شہریوں کی اسلحہ سے متعلق تفصیلات انٹرنیٹ پر عام ہو چکی ہیں، جس سے ان کی سیکیورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ معلومات اسرائیل مخالف عناصر کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی پولیس اور قومی سلامتی کے اداروں سے حاصل کردہ حساس دستاویزات شائع کردی ہیں، جن میں سرکاری و نجی سیکیورٹی گارڈز اور مختلف اداروں میں موجود اسلحہ خانوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ایک امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی کے مطابق اس اہم دستاویزات لیک ہونے کے بعد ہر وہ شخص جو اپنے گھر میں اسلحہ رکھتا ہے، ممکنہ طور پر زیادہ خطرے میں ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیک ہونے والے ڈیٹا میں 10 ہزار سے زائد اسرائیلی شہریوں کی معلومات موجود ہیں۔ یہ فائلیں زیادہ تر گزشتہ دو سال کے دوران کی ہیں، جب کہ کچھ رواں سال کی بھی ہیں، جس سے اس کی سنگینی مزید بڑھ گئی ہے۔اسرائیلی سائبر سیکیورٹی ماہرین نے تاحال اس لیک کی اصل وجہ معلوم نہیں کی اور یہ واضح نہیں کہ آیا یہ ڈیٹا کسی سرکاری نظام سے چوری ہوا ہے یا کسی نجی سیکیورٹی کمپنی سے ہیک کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا میو ہسپتال میں انجکشن کے مریضوں پر ری ایکشن کی خبر کانوٹس، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب

اگلی پوسٹ

کوئٹہ:بولان میں جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کا حملہ، متعدد افراد جاں بحق، مسافر یرغمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ:بولان میں جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کا حملہ، متعدد افراد جاں بحق، مسافر یرغمال

کوئٹہ:بولان میں جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کا حملہ، متعدد افراد جاں بحق، مسافر یرغمال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper