• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

جھارکھنڈ : ہندوتوابلوائیوں کے وحشیانہ تشدد سے ایک مسلم نوجوان ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2024
in انڈیا
0
جھارکھنڈ : ہندوتوابلوائیوں کے وحشیانہ تشدد سے ایک مسلم نوجوان ہلاک

Extreme Close-Up on Victim's Bloody Hand. Still Dead Body Under a Cover and Next to Numbered Markers. Spilled Blood on the Floor Suggests a Violent and Shocking Crime of Passion in Urban City

0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا غنڈوں نے ایک 22سالہ مسلم نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناکر قتل کر دیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سمیع اللہ شیخ نامی مسلم نوجوان کو ریاست کے ضلع پاکور کے گائوں جوگی گڑیا میں ہندوتواتنظیموں آر ایس ایس،بی جے پی ، وشوا ہندو پرید ، بجرنگ دل اور شیو سہنا کے غنڈوں نے تشدد کرکے

قتل کیا ہے ۔سمیع اللہ کی لاش گائوں کے باہر سے ملی ہے جس کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی ۔ تفصیلات کے مطابق ہندوتوا غنڈوں کے ایک گروپ نے سمیع اللہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر چلے گئے ۔ شیخ کے اہل خانہ کے مطابق ان کا بیٹا پولیس کے موقع پر پہنچے تک زندہ تھا تاہم وہ پولیس اسٹیشن لے جاتے ہوئے راستے میں چل بسا ۔ علاقے کے ایس ایچ او سنجیو کمار کے مطابق سمیع اللہ شیخ کو لاٹھیوں سے وحشیانہ تشدد کیاگیا ہے اور اسکے جسم پر زخموں کے متعدد نشانات موجود تھے

پچھلی پوسٹ

دراندازی سے متعلق بے بنیاد بھارتی پروپیگنڈہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہد آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش ہے

اگلی پوسٹ

کشمیریوں اور پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ، کشمیر ہماری رگ و جان میں موجود ہے ، زمردخان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیریوں اور پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ، کشمیر ہماری رگ و جان میں موجود ہے ، زمردخان

کشمیریوں اور پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ، کشمیر ہماری رگ و جان میں موجود ہے ، زمردخان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper