• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 1, 2026
in انڈیا
0
سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی):کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، جبکہ کینیڈا اپنی سرزمین پر اس نوعیت کے جرائم دوبارہ نہ ہونے کی ضمانت نہیں دے سکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں کینیڈین وزیراعظم نے کہاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے سکیورٹی تعاون لازمی ہے تاہم وہ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ کینیڈا میں بھارت سے منسلک کوئی جرم دوبارہ نہیں ہوگا۔مارک کارنے کی طرف سے پہلی مرتبہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے پر بات چیت کی گئی ہے۔ اس سے قبل سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انکشاف کیا تھا کہ بھارتی ایجنٹوں نے کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کیا ہے۔ جسٹن ٹرڈو کے اس انکشاف کے بعد بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے اوردونوں ممالک نے سفارتی عملے کو بے دخل کر دیا تھا جبکہ کینیڈا نے بھارتی شہریوں کے لئے ویزوں کا اجرا روک دیاتھا۔ کینیڈین حکام کے مطابق نجر قتل کیس کی تحقیقات کے دوران بھارتی حکومتی ایجنٹوں اور کینیڈا میں سرگرم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے درمیان روابط سامنے آئے ہیں۔کینیڈین سکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے بھی بھارت کی کینیڈا میں مذموم سرگرمیوں کے تناظر میں ٹرانس نیشنل ریپریشن کو اہم معاملہ قرار دیا ہے۔کینیڈین حکام نے اس معاملے کو بھارت کی سرحد پار جبر اور غیر ملکی مداخلت کی سرگرمیاں قراردیاہے، جبکہ امریکا میں نیویارک میں ایک سکھ امریکی شہری کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں بھی بھارتی حکومتی اہلکار کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ چکے ہیں ۔یادرہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کو 18 جون 2023 کو برٹش کولمبیا میں قتل کیا گیا تھا جبکہ مئی 2024میں کینیڈین پولیس نے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 4افراد کو گرفتار کیا۔ اکتوبر 2024میں کینیڈا نے ہردیپ سنگھ قتل کیس کے حوالے سے 6بھارتی سفارتکاروں اور قونصلر حکام کو ملک سے نکال دیا تھا۔

Previous Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن منایا گیا

Next Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی آمد، طالبات اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست، قومی امور اور ڈیجیٹل چیلنجز پر کھل کر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper