• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

منی پور،بھارت کے ساتھ انضمام کے معاہدے پرہڑتال کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2026
in انڈیا
0
منی پور،بھارت کے ساتھ انضمام کے معاہدے پرہڑتال کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امپھال (انٹرنیشنل ڈیسک):بھارت کے ساتھ انضمام کے 1949 کے معاہدے کے معاملے پر ریاست منی پور میں کالعدم تنظیم نیشنل ریوولیوشنری فرنٹ کی کال پر ہڑتال کی وجہ سے ریاست میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے، بینک، کاروباری مراکز اور نجی دفاتر بند رہے۔عوامی ٹرانسپورٹ معطل رہی جبکہ سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری کم رہی۔ریاستوں کے درمیان ٹرانسپورٹ معطل رہی ، جس سے منی پور اوربھارت کے دیگر حصوں کے درمیان زمینی رابطے متاثر ہوئے۔پہاڑی اضلاع کے مقابلے میں وادی کے علاقوں میں ہڑتال کا اثر زیادہ دیکھا گیا۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کاہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش

Next Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی فرانسیسی وزیرخارجہ جین نوئل بیروٹ سے ملاقات، علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper