• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطح پر گھیرا تنگ، امریکا اور نیپال میں بھارتی مجرمانہ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈائون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2026
in انڈیا
0
بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطح پر گھیرا تنگ، امریکا اور نیپال میں بھارتی مجرمانہ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈائون
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا اور نیپال میں بھارتی شہریوں کی جانب سے جرائم میں ملوث ہونے کے واقعات نے بھارت کے مجرمانہ کردار کو عالمی سطح پر دوبارہ بے نقاب کر دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان کارروائیوں نے ثابت کیا ہے کہ بھارتی نیٹ ورکس سرحد پار بھی قانون کو چیلنج کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے فریٹ ویوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک اہم کارروائی کے دوران سمرن پال سنگھ نامی بھارتی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام نے ٹرک کی تلاشی کے دوران اسے حراست میں لیا، جبکہ اس کے خلاف فراڈ کے مقدمات میں پہلے ہی وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے تھے۔ ادھر نیپال کے علاقے دھنوشا میں بھی پولیس نے ایک بھارتی شہری کو مشکوک سرگرمیوں کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔ تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے 13 لاکھ 60 ہزار کی مقامی کرنسی برآمد ہوئی ہے جو بادی النظر میں غیر قانونی ذرائع سے حاصل کی گئی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم سرحد عبور کرکے نیپال میں داخل ہوا تھا اور مشکوک نقل و حرکت کی وجہ سے سکیورٹی فورسز کی توجہ کا مرکز بنا۔اس گرفتاری کے بعد نیپالی حکام نے سرحدی علاقوں میں نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ جرائم پیشہ عناصر کو روکا جا سکے۔ دریں اثناء بین الاقوامی سکیورٹی امور کے ماہرین نے ان واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مودی کے دور حکومت میں قانون کی عملداری کمزور پڑ چکی ہے۔ اسی وجہ سے بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا ایک بڑا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی شہریوں کابیرون ممالک میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ مقامی سطح پر مجرموں کو تحفظ حاصل ہے۔ یہ صورتحال خطے کے دیگر ممالک کی داخلی سلامتی کے لیے بھی ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی ادارے بھارتی مجرمانہ نیٹ ورکس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا نوٹس لیں۔ان واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت کے اندر قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں جس کے اثرات اب دنیا بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔

Previous Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن منایا گیا

Next Post

پاکستان اور مصر کے وزراء خارجہ کادونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ ،مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper