• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

ڈینگی بخار سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور احتیاط ضروری ہے ہے۔ ڈاکٹر کاشف ظہیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 3, 2026
in صحت
0
ڈینگی بخار سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور احتیاط ضروری ہے ہے۔ ڈاکٹر  کاشف ظہیر
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (ییلتھ رپورٹر)ڈینگی ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ مادہ ایڈیزیز مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ یہ مچھر عموماً دن کے وقت زیادہ کاٹتا ہے اور صاف کھڑے پانی میں افزائش پاتا ہے۔ا ن خیالات کا اظہار معروف ہربلسٹ ڈاکٹر کاشف ظہیر گولڈ میڈلسٹ” وبائی امراض اور ان علاج کے موضوع ” پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ڈاکٹر کاشف ظہیر گولڈ میڈلسٹ” نے مزید کہا کہ تیز بخار، شدید سر درد، آنکھوں کے پیچھے درد، جسم اور جوڑوں میں درد، متلی، قے اور جلد پر سرخ دھبے اس کی عام علامات ہو سکتی ہیں۔ تا ہم صرف علامات سے ڈینگی کی حتمی تشخیص نہیں کی جا سکتی، اس کے لیے کسی مستند معالج سے معائنہ اور ضرورت کے مطابق ٹیسٹ ضروری ہیں۔ ڈینگی کی خطرناک علامات میں پیٹ میں شدید درد، مسلسل قے یا مسوڑھوں سے خون آنا، خون کی قے، کالا پاخانہ، غیر معمولی غنودگی یا بے چینی، سانس میں دشواری اور ہاتھ پاؤں ٹھنڈے پڑنا خطرے کی علامات ہیں۔ڈاکٹر کاشف ظہیر گولڈ میڈلسٹ” کے مطابق ڈینگی سے بچاؤ کے طریقے میں سب سے پہلےگھروں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں، پانی کی ٹنکی ڈھانپ کر رکھیں، کولر اور گملوں کی ٹرے باقاعدگی سے صاف کریں۔ مچھر بھگانے والی مصنوعات استعمال کریں اور پورے بازوؤں والے کپڑے پہنیں۔ڈاکٹر کاشف ظہیر گولڈ میڈلسٹ” کے مطابقگھریلو نسخے و تندرستی کے تدابیر کے مطابقپپیتے کے تازہ اور نرم پتے لے کر اچھی طرح دھولیں، انہیں ہلکا سا پانی ملا کر بلینڈ کر لیں یا کوٹ کر مل مل کے کپڑے سے نچوڑ لیں، 2 چمچ صبح و شام دیں۔ سبزی رس ایک گلاس میں تازہ جوس میں آدھا لیموں نچوڑ کر دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔ 8 سے 10 تلسی کے پتے، 2 سے 3 کالی مرچ، تھوڑی سی ادرک کا ٹکڑا ایک کپ پانی میں ابال کر نیم گرم قہوہ بنا لیں، یہ جسم کے درد اور بخار میں آرام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی محکمے کے وزیرلیو ہائی شینگ کی ملاقات ،چین کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

Next Post

پاکستان کی دو جامعات دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی دو جامعات دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل

پاکستان کی دو جامعات دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper