• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ٹی وی ریڈیو اور فلم کی اداکارہ و ماڈل نادیہ رشید نے ڈائریکشن کا آغاز کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ٹی وی ریڈیو اور فلم کی اداکارہ و ماڈل نادیہ رشید نے ڈائریکشن کا آغاز کردیا
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسٹاف رپورٹر)ٹی وی ریڈیو اور فلم کی اداکارہ و ماڈل نادیہ رشید نے ڈائریکشن کا آغاز کردیا نادیہ رشید کی ڈائریکشن میں بہلی شارٹ فلم ” کال گرل” عیدپر یوٹیوب پر ریلیز ہو گی تفصیلات کے مطابق ٹی وی ریڈیو اور فلم کی اداکارہ و ماڈل نادیہ رشید نے ڈائریکشن کا آغاز کردیا نادیہ رشید کی ڈائریکشن میں بہلی شارٹ فلم ” کال گرل” پر یوٹیوب پر ریلیز ہو گی ۔ادکارہ و ماڈل نادیہ رشید جو ماضی کے معروف فلم اور ٹی وی ہدایتکار ایم اے رشید کی صاحبزادی ہیں خصوصی گفتگو کرتے ہوے نادیہ رشید نے کہا کہ ڈاٹریکشن میرے خون ہے اس لئے میں یوٹیوب کے لیے اپنی پہلی پروڈکشن تیار کی ہے میرے والد نے پی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کو درجنوں باصلاحیت اداکار فراہم کئے ان کام کو ؛ ان کے مشن کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے نادیہ رشید نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کو کمی نہیں ضرورت صرف مواقعوں کی کمی ہے ۔میری کوشش ہے پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو شوہر میں انٹرڈیووس کراؤں ۔اپنی پہلی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ” کال گرل” کے بارے میں بات

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/04/WhatsApp-Video-2023-04-16-at-5.54.31-PM.mp4

کرتے ہوئے نادیہ رشید نے کہا کہ ” کال گرل” ہمارے معاشرے کا سلگتا ہو موضوع ہے میں نے کوشش کی ہے ذراہٹ پورٹریٹ کیا جائے۔ نادیہ رشید نے کہا میری کوشش اور خواہش ہے کہ میں جلد بڑی اسکرین کے لئے بھی پروڈکشن کروں اور فلم بینوں کو اچھی اور معیاری موضوعات پر فلمیں تیار کروں ۔نادیہ رشید نے کہاکہ میری پہلی فلم ” کال گرل” عید کے دن یوٹیوب پر ریلیز ہو گی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/04/WhatsApp-Video-2023-04-16-at-5.54.31-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے‘حماد اظہر

اگلی پوسٹ

انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

جون 3, 2023
نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

جون 3, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper