• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ،چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ،چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ جمعہ کو منائی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ،چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ جمعہ 2 اکتوبر کو منائی گئی۔دلکش شخصیت، منفرد انداز گفتگو اور خوبصورت ہیئر سٹائل رکھنے والے ہیرو وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ پروڈیوسر اور سکرپٹ رائٹر وحید مراد نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز فلم ”ساتھی “ سے کیا تھا۔وحید مراد اپنے لباس، ہیئرسٹائل اور منفرد انداز کے سبب لالی ووڈ کےانتہائی مقبول ہیرو تھے۔انہوں نےاپنے فلمی سفر میں 125 فلموں میں کام کیا جن میں 38 بلیک اینڈ وائٹ اور 87 کلر فلمیں شامل ہیں۔وحید مراد سینما بینوں کے دلوں کی دھڑکن تھے اور ان کی بہترین فلموں میں دل میرا دھڑکن تیری،ہیرا اور پتھر،ارمان،عندلیب،مستانہ ماہی،دیور بھابھی اورنصیب اپنا اپنا شامل ہیں۔وحید مراد کو ستارہ امتیاز، لائف ٹائم اچیومنٹ اور نگارڈ ایوارڈ سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔وحید مراد نے پاکستان فلم انڈسٹری پر 25 سال تک راج کیا۔ وحید مراد 45 سال کی عمر میں 23 نومبر1938 کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر شوبز انڈسٹری، فنکار برادری اور مداحوں کی جانب سے بھر پور خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Previous Post

وفاقی وزیرِ خزانہ سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحاتی شراکت داری میں پیشرفت کا جائزہ ،ادارہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبوں میں عملدرآمد کی ترجیحات بارے تبادلہ خیال کیا

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صومالیہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کاشف عمر کے بیٹے اذہان کاشف کو ٹیلیفون ،دلی تعزیت کا اظہار ،بازیابی کے دوران جاں بحق پاکستانی شہریوں کے اہل خانہ کیلئے مالی معاونت، بچوں کیلئے مفت تعلیم اور رہائش گاہ کا اعلان

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper