• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

عاشی نظامی: اسٹیج و شوبز انڈسٹری میں ایک باصلاحیت اور خوش آئند اضافہ

ناپا کے کئی ڈراموں میں اپنی فطری صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکی ہیں، اب ڈائریکٹر یونس میمن کے نئے اسٹیج ڈرامے "میری مرضی" میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 21, 2025
in انٹرٹینمنٹ‎
0
عاشی نظامی: اسٹیج و شوبز انڈسٹری میں ایک باصلاحیت اور خوش آئند اضافہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کلچرل رپورٹر) کراچی اسٹیج ان دنوں تازہ اور باصلاحیت چہروں کی کمی کا شکار ہے۔ ایک ہی طرز اور محدود فنکاروں کے باعث اسٹیج ڈراموں میں یکسانیت بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے میں معروف اسٹیج ڈائریکٹر یونس میمن کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، جو اپنے ڈراموں میں نئے فنکاروں کو مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ مہک نور اور ارما احمد جیسے نام ان کی کامیاب حکمتِ عملی کی مثال ہیں۔اب ان کے نئے پروجیکٹ "میری مرضی” میں باصلاحیت اداکارہ عاشی نظامی کو مرکزی کردار کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ عاشی نظامی نے ناپا کے تحت ہونے والے مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے، اور اب وہ اسٹیج پر بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنے کو تیار ہیں۔شوبز حلقوں میں عاشی نظامی کو ایک خوبصورت اور ٹیلنٹڈ اضافہ قرار دیا جا رہا ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ اگر انہیں معیاری اسکرپٹ، مضبوط کردار اور پیشہ ور ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کے مواقع میسر آئے تو وہ بڑی کامیابیاں سمیٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عاشی نظامی کا کہنا تھا:”ایک کامیاب فنکار کے لیے صرف ٹیلنٹ ہی کافی نہیں ہوتا، بلکہ ایک مضبوط اسکرپٹ، متاثر کن کردار اور تجربہ کار ڈائریکٹر کا ساتھ بھی ضروری ہوتا ہے۔ خوشی ہے کہ یونس میمن جیسے معتبر اور کمرشل تھیٹر کے ماہر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ وہ ہمیشہ فیملی اور سوشل تھیم پر مبنی سبق آموز ڈرامے پیش کرتے ہیں، اور ان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔”

پچھلی پوسٹ

تھر پارکر میں شدید گرمی اور پانی کی کمی سے 76 مور ہلاک

اگلی پوسٹ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا جذبہ اور ان کا کردار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا جذبہ اور  ان کا کردار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔  فیصل کریم کنڈی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا جذبہ اور ان کا کردار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper