• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کامیابی سے جاری

فیسٹیول کے آٹھویں روز سرائیکی ڈرامہ ”بے وَس“ پیش کیا گیا تھیٹر میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس، شائقین نے خوب تالیاں بجا کر داد دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 17, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کامیابی سے جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ : مرزا افتخار بیگ ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کامیابی سے جاری ہے، فیسٹیول کے آٹھویں روز سرائیکی ڈرامہ ”بے وَس“ پیش کیا گیا ، ”بے وَس“ کو اردو میں ”بے بس“ کہا جاتا ہے، ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر ظہور ملک تھے، کاسٹ میں شانزے، شمیر راہی، ناصرہ نور، بشیر راہی، فرح خان، آزاد شیخ، شہزاد تھیم، الطاف روکھڑی، طارق فریدی، ظفر تھیم، زلفی کھوکھر، آفتاب ایاز، ملک اظہر، بھگوان داس، عشرت ملک اتے اور منظور ملک شامل تھے، ڈرامہ کی کہانی میں دو بے بس غریب خاندان اور ایک ظالم جاگیردار کو دکھایا گیا ، جاگیردار مسلسل ان پر ظلم کرتا ہے ان کی عزت سے بھی کھیلنے کی کوشش کرتا ہے مگر یہ غریب لوگ اس جاگیردار کے آگے بے بس ہوتے ہیں ، ایسے میں میڈیا کے نمائندے ان کی آواز بنتے ہیں ً وہ غریب لوگوں کو سمجھاتے ہیں جب آپ لوگ اپنا کھاتے کماتے ہیں تو ان جاگیرداروں سے کیوں ڈرتے ہیں، حالات حاضرہ کے مطابق ان صحافیوں کو قتل کروا دیا جاتاہے، ڈرامہ میں دکھایا گیا کہ ہمارے ملک میں کس طرح ایک کمزور انسان کی آواز کو دبا دیا جاتا ہے اور جو ان کے حق اپنی آواز بلند کرتا ہے وہ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔تھیٹر میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس کو شائقین نے خوب سراہتے ہوئے تالیاں بجا کر داد دی۔

پچھلی پوسٹ

بابا گرو نانک کے 555ویں جنم دن کے موقع پر گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات

اگلی پوسٹ

حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کیطرف سے پاک فوج کے سربراہ کے بیان کا خیر مقدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کیطرف سے پاک فوج کے سربراہ کے بیان کا خیر مقدم

حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کیطرف سے پاک فوج کے سربراہ کے بیان کا خیر مقدم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper