• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کے ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارے وائے ایچ 1000ایس کی پہلی آزمائشی پرواز مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2026
in چین
0
چین کے ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارے وائے ایچ 1000ایس کی پہلی آزمائشی پرواز مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔( نمائندہ خصوصی):چین کے خود ساختہ ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارہ YH-1000S( جو اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا طیارہ ہے) نے جنوب مغربی چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔شنہوا کے مطابق چائنا اکیڈمی آف ایرو سپیس ایروڈائنامکس نے بتایا کہ پہلی پرواز کے دوران YH-1000S میں اعلیٰ کارکردگی کا حامل ہائبرڈ پاور سسٹم نصب تھا، جسے ایک نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔اکیڈمی نے بتایا کہ یہ طیارہ اپنے پیشرو YH-1000 کے مقابلے میں کم فاصلے پر ٹیک آف اور لینڈنگ، زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت اور طویل پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔ YH-1000 نے گزشتہ سال مئی میں اپنی پہلی پرواز کی تھی۔اکیڈمی کے مطابق عالمی منڈی کے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا یہ بڑا بغیر پائلٹ طیارہ بین الاقوامی لاجسٹکس اور ترسیل، ہنگامی امداد اور آفات میں کمی، مصنوعی موسمی تبدیلی، سمندری نگرانی اور بحری نگرانی جیسے شعبوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پارٹ ٹائم بائیکیا چلانے والے میٹرک کے طالب علم کے 10 ہزار کے 2 چالان،

اگلی پوسٹ

سانحہ بھاٹی گیٹ کی شفاف تحقیقات کیلئے درخواست پر فریقین سے 3 مارچ کو جواب طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ بھاٹی گیٹ کی شفاف تحقیقات کیلئے درخواست پر فریقین سے 3 مارچ کو جواب طلب

سانحہ بھاٹی گیٹ کی شفاف تحقیقات کیلئے درخواست پر فریقین سے 3 مارچ کو جواب طلب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper