• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم ہینڈز کی جانب سے مستحق یتیم طلبہ اور ان کے خاندانوں میں راشن پیکجز کی تقسیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2026
in پاکستان
0
مسلم ہینڈز کی جانب سے مستحق یتیم طلبہ اور ان کے خاندانوں میں راشن پیکجز کی تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):مسلم ہینڈز نے مستحق یتیم طلبہ اور ان کے خاندانوں کی مدد کے لئے ایک اہم فلاحی اقدام کے طور پر راشن پیکجز تقسیم کئے۔یہ راشن پیکجز براہِ راست مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس، اسلام آباد کے ذریعے مستحقین تک پہنچائے گئے۔اس اقدام کا مقصد ضرورت مند یتیم طلبہ اور ان کے خاندانوں کی بنیادی ضروریات زندگی کو پورا کرنا اور انہیں عزت و وقار کے ساتھ سہولت فراہم کرنا ہے۔

ا

دارے کے نمائندوں نے کہا کہ مسلم ہینڈز تعلیم اور فلاحی منصوبوں کے ذریعے کمیونٹی کی ترقی اور انسانی خدمت کے مشن کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔یہ کاوش خدمتِ خلق، ہمدردی اور سماجی ذمہ داری کی بہترین مثال ہے اور اس طرح کے اقدامات معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ماموند:چیک پوسٹ پر ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے میں پاک فوج کے سپاہی مرسلین نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شـہادت نوش کیا

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ماہِ رمضان کی آمد پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ماہِ رمضان کی آمد پر مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ماہِ رمضان کی آمد پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper