• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

پاکستان ریلوے اس وقت جدیدیت، بہتری اور مالی استحکام کے چیلنجز سے نبرد آزما

تحریر عبدالروف مان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2026
in کالمز
0
پاکستان ریلوے اس وقت جدیدیت، بہتری اور مالی استحکام کے چیلنجز سے نبرد آزما
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ریلوے ملک کا ایک اہم قومی ادارہ ہے جو لاکھوں مسافروں اور تجارتی سرگرمیوں کو سہولت فراہم کرتا ہے۔ ایسے اداروں میں انتظامی نظم و ضبط، قوانین کی پاسداری اور افسران و ملازمین کے حقوق کا تحفظ یکساں اہمیت رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں وزارتِ ریلوے کی جانب سے ڈیپوٹیشن پر تعینات اور مختلف اقسام کی منظور شدہ رخصتوں پر موجود افسران کو فوری طور پر واپس حاضر ہونے کے احکامات اور عدم تعمیل کی صورت میں شوکاز نوٹس جاری کیے جانے پر افسران میں بے چینی پھیل گئی ہے۔سرکاری ملازمت کے نظام میں ڈیپوٹیشن ایک قانونی اور باقاعدہ طریقہ کار ہے جس کے تحت کسی افسر کو ایک مخصوص مدت کے لیے دوسرے ادارے میں خدمات انجام دینے کی اجازت دی جاتی ہے۔ اسی طرح رخصت بھی ملازم کا قانونی حق ہے جو متعلقہ قواعد و ضوابط کے تحت منظور کی جاتی ہے۔ اگر کسی افسر کو باقاعدہ منظوری کے بعد ڈیپوٹیشن یا رخصت دی گئی ہو تو اس کی واپسی بھی مقررہ قوانین اور طریقہ کار کے مطابق ہونی چاہیے۔افسران کے حلقوں میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ آیا وزارتِ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ حالیہ احکامات موجودہ سروس رولز اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے قواعد سے مطابقت رکھتے ہیں یا نہیں۔ قانونی ماہرین کے مطابق کسی بھی سرکاری افسر کے خلاف تادیبی کارروائی یا شوکاز نوٹس جاری کرنے کے لیے واضح قانونی جواز اور قواعد کی پابندی ضروری ہوتی ہے۔ اگر احکامات متعلقہ قوانین سے متصادم ہوں تو نہ صرف انتظامی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں بلکہ قانونی پیچیدگیاں بھی جنم لے سکتی ہیں۔دوسری جانب وزارتِ ریلوے کا مؤقف ہے کہ ادارے کو افرادی قوت کی کمی، آپریشنل ضروریات یا جاری اصلاحاتی عمل کے باعث تجربہ کار افسران کی فوری ضرورت ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ وزارتِ ریلوے اس معاملے پر وضاحت جاری کرے اور اگر واقعی افسران کی واپسی ناگزیر ہے تو اس کے قانونی اور انتظامی جواز کو سامنے لایا جائے۔ اسی طرح افسران کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے تحفظات متعلقہ فورمز پر پیش کریں اور قواعد کے مطابق اپنا مؤقف اختیار کریں۔پاکستان ریلوے اس وقت جدیدیت، بہتری اور مالی استحکام کے چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔ ایسے میں ادارے کی توجہ انتظامی تنازعات کے بجائے عوامی خدمت، کارکردگی میں بہتری اور نظام کی مضبوطی پر مرکوز ہونی چاہیے،بتایا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن اور رخصت پر گئے بیشتر افسران نے وزیر ریلوے کے ان احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا،متعدد بار یاد دہانی کے بعد اب ان کو حتمی شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے ہیں،معلوم ہوا ہے کہ ریلوے کے مختلف شعبوں کمرشل اینڈ ٹرانسپوٹیشن گروپ اورسول انجینئرنگ کے 9 افسران ڈیپوٹیشن پر گئے ہوئے ہیں،ابتدائی طور پر گریڈ18اور 19کے 6افسران کوواپس نہ آنے کی پاداش میں شوکاز نوٹس ارسال کیے گئے ہیں ان افسران میں ریلوے کمرشل اینڈ ٹرانسپوٹیشن گروپ گریڈ 19کی مس صائمہ بشیر جو کہ اس وقت ڈیپوٹیشن پربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پنجاب ریجن میں خدمات انجام دے رہی ہیں، ریلوے کمرشل اینڈ ٹرانسپوٹیشن گروپ گریڈ 19کے نصیر احمد خان جو کہ افغان مہاجرین کیمپ کوٹ چندانہ میانوالی میں ،شعبہ سول انجینئرنگ ریلوے گریڈ19کے قاضی جواد احمد ڈیپوٹیشن پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں،ریلوے کمرشل اینڈ ٹرانسپوٹیشن گروپ گریڈ18کی سروش اعجاز نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں ،گریڈ18کی مس شریں حناء اصغر ڈیپوٹیشن پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اور ریلوے شعبہ سول انجینئرنگ گریڈ 18کے فرحت عباس فخری جو کہ اس وقت ڈیپوٹیشن پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میںخدمات انجام دے رہے ہیں شامل ہیں،شوکاز نوٹس میں مذکورہ بالا ریلوے افسران کو متنبہ کیا گیاہے کہ مس کنڈکٹ اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کیوں نہ ان کو ملازمت سے برخاست کردیا جائے،ان افسران کوفوری طور پر محکمہ ریلوے میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے،دوسری طرف ڈیپوٹیشن اور رخصت پر گئے افسران کووزارت ریلوے کے مذکورہ احکامات پر شدید پریشانی کا سامنا ہے،ان کا کہنا ہے کہ وہ قانونی ضوابط پورے کرنے اور ریلوے سے این او سی لینے کے بعد ڈیپوٹیشن اور سٹڈی لیو پر گئے ہیں اور وہ فوری طورپر واپس آنے کی پوزیشن میں بھی نہیں ہیں نہیں ہیں،اس لیے وزارت ریلوے اپنی اس پالیسی پر نظر ثانی کرے،اس صورت حال میں ایک اور پہلو بھی سامنے آیا ہے کہ ریلوے میں اس وقت افسران کی خاص قلت نہیں ہےڈیپو ٹیشن اور رخصت پر گئےافسران کی جگہ ریلوے انتظامیہ نے دیگر افسران کو خالی ہونے والی پوسٹوں پر تعینات کردیا،اب واپس آنے والے افسران کو کہاں تعینات کیاجائے گا اس حوالے سے بھی مسائل سامنے آئیں گے،ضرورت اس امر کی ہے کہ ریلوے کی ٹاپ بیورو کریسی حکومت کو نان ایشیو میں الجھانے کی بجائے ریلوے ٹریک کی حالت زار کو ٹھیک کرنے،رولنگ سٹاک کو بہتر بنانے،ٹرین آپریشن کی سیفٹی اور مطلوبہ میٹریل کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کرے

پچھلی پوسٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، قاتلانہ حملہ کیس میں مطلوب 3 ملزم ہلاک، 4 فرار

اگلی پوسٹ

تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہوناخوش آئند ہے،محسن نقوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہوناخوش آئند ہے،محسن نقوی

تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہوناخوش آئند ہے،محسن نقوی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper