• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2026
in پاکستان
0
بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا جبکہ بی جے پی کے زیراثر بھارتی گودی میڈیا مسائل سے توجہ ہٹا کرجھوٹ اور پروپیگنڈے کی مشین بن چکاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران نوجوانوں نے گودی میڈیا کی قلعی کھول دی ، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں بھارتی نوجوانوں نے بھارتی گودی میڈیا کو شرپسند اور چور قرار دے دیا ۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں نوجوانوں نے گودی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ اتنا بکائو میڈیا پوری دنیا میں نہیں ہے جتنا بھارت میں گودی میڈیا ہے، گودی میڈیا صرف مودی کی تشہیر اوراس کو بہتر دکھانے کیلئے ساری کوششیں کرتا ہے، گودی میڈیا بی جے پی حکومت کے پیسوں پرچلنے والا میڈیا ہے جس کا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنما ابجیت دیپکے نے بھی کہا کہ نوجوانوں کے بھرپور مطالبہ پرمیں نے گودی میڈیا پر نہ جانے کا وعدہ کیا ہے، گودی میڈیا کو صرف سنسنی خیزی اور شرانگیزی سے مطلب ہے اوروہ نوجوانوں کے مسائل پر توجہ نہیں دیتے ۔ماہرین کے مطابق بھارتی میڈیا سنسنی خیزی،شرانگیزی اور جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے سے بھارتی معاشرتی ہم آہنگی کو تباہ کر چکا ہے ، بھارتی میڈیا تمام تر صحافتی اقدار کو پس پشت ڈال کر مودی حکومت کی جھوٹی تعریفوں اور پذیرائی میں مصروف ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ اور حقائق سے لاعلم اشاروں اور الزامات پر تشویش کا اظہار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی چوہدری نثار کے گھر آمد، خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی چوہدری نثار کے گھر آمد، خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی

وزیراعظم کی چوہدری نثار کے گھر آمد، خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper