• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کا برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ اور حقائق سے لاعلم اشاروں اور الزامات پر تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی) :پاکستان نےبرطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن افراد کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ اور حقائق سے لاعلم اشاروں اور الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں، بہتر ہوگا کہ وہ جہاں مقیم ہیں اس ملک کی ترقی اور فلاح میں مثبت کردار ادا کریں۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بعض برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے کیے گئے غیر ضروری تبصروں اور اٹھائے گئے سوالات کا بھی نوٹس لیا ہے جو اس معاملے کے تاریخی پس منظر سے ناواقفیت اور عدم توجہی کی عکاسی کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق جو لوگ اب بھی نوآبادیاتی دور کی سوچ میں مبتلا ہیں انہیں یاد دلانا ضروری ہے کہ پاکستان نے برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن افراد کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ اور حقائق سے لاعلم اشاروں اورالزامات کا تشویش کے ساتھ نوٹس لیا ہے۔ ان افراد کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں۔پاکستان ایک خودمختار اور جمہوری ملک ہے جو دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے اور دوسروں سے بھی اسی طرز عمل کی توقع کرتا ہے۔پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی حکومتیں شہریوں کے پرامن اجتماع، اظہار رائے کی آزادی اور جمہوری عمل میں شرکت کے آئینی حقوق کو مکمل طور پر تسلیم اور احترام کرتی ہیں تاہم توڑ پھوڑ، سرکاری املاک اور عوامی خدمات بشمول ہسپتالوں کی تباہی، نیز بے گناہ شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے قتل کی کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دی جا سکتی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہم برطانوی حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والے عناصر کو آگاہ کرے اور متنبہ کرے کہ وہ ایسے اقدامات سے باز رہیں اور آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان کے آئین میں درج جمہوری عمل، عدالتی فیصلوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کریں۔

پچھلی پوسٹ

سمندری وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

اگلی پوسٹ

بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا

بھارتی نوجوانوں نے مودی کے آلہ کار گودی میڈیا کے گمراہ کن کردار کو بے نقاب کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper