• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی یومِ سمندر: وزارت موسمیاتی تبدیلی ماحولیاتی ہم آہنگی کا پاکستان میں سمندری وسائل کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
عالمی یومِ سمندر: وزارت موسمیاتی تبدیلی ماحولیاتی ہم آہنگی کا پاکستان میں سمندری وسائل کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی نے عالمی یوم سمندر پر سمندری حیاتیاتی تنوع، ساحلی آبادیوں کے روزگار اور بلیو اکانومی کے تحفظ کیلئے مشترکہ قومی کوششوں پر زور دیا ہے ۔پیر کووزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دنیا بھر میں آج عالمی یوم سمندر 2026ء ’’ری امیجن ہماری موجودہ دنیا سے آگے، سمندر کے ساتھ ایک نیا تعلق‘‘ کے موضوع کے تحت منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی نے موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور قدرتی وسائل کے غیر پائیدار استعمال سے پاکستان کے سمندری ماحولیاتی نظام کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وزارت کے مطابق سمندر عالمی موسمیاتی نظام کو متوازن رکھنے، آکسیجن کی فراہمی، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور لاکھوں افراد کے روزگار کا بنیادی ذریعہ ہیں۔ سمندری ماحولیاتی نظام کی تباہی نہ صرف ساحلی آبادیوں بلکہ غذائی تحفظ، معاشی استحکام اور موسمیاتی لچک کے لیے بھی سنگین خطرات پیدا کر رہی ہے۔اقوام متحدہ کےاعداد و شمار کے مطابق سمندر انسانوں کو دستیاب آکسیجن کا کم از کم 50 فیصد فراہم کرتے ہیں اور عالمی کاربن ڈائی آکسائیڈ کے تقریباً ایک چوتھائی حصے کو جذب کرتے ہیں تاہم سمندری درجہ حرارت میں اضافہ، تیزابیت، پلاسٹک آلودگی اور وسائل کے بے دریغ استعمال نے سمندری حیات کوشدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔دنیا بھر میں بڑی مچھلیوں کی 90فیصد آبادی ختم ہو چکی ہے جبکہ تقریباً نصف مرجانی چٹانیں تباہ ہو چکی ہیں۔وزارت کے ترجمان اور ماہر موسمیاتی پالیسی محمد سلیم شیخ نے کہا کہ پاکستان کی 1050 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی، مینگرووز کے جنگلات، ماہی گیری کے وسائل اور ساحلی آبی ذخائر سمندری سطح میں اضافے، ساحلی کٹائو، آلودگی اور شدید موسمی واقعات سے متاثر ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سمندر انسانی بقاء،موسمیاتی استحکام اور معاشی خوشحالی کی بنیاد ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سمندر کو محض وسائل کے ذخیرے کے بجائے ایک مشترکہ امانت سمجھتے ہوئے اس کے محافظ کا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سمندری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور اس کے پائیدار استعمال کے لیے عالمی معاہدے بی بی این جے سمیت بین الاقوامی کوششوں میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔وزارت نے شہریوں،صنعتوں، تعلیمی اداروں، ماہی گیروں، ساحلی کمیونٹیز اور مقامی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ پلاسٹک آلودگی میں کمی، صفائی مہمات میں شرکت اور ماحول دوست طرز عمل اختیار کرکے سمندری وسائل کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا نوجوان سرمایہ ملک کی ترقی، مہارتوں کے فروغ اور بین الاقوامی سطح پر مثبت کردار ادا کرنے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، خالد مقبول صدیقی

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ نےشوہر کے قتل میں ملوث خاتون کی سزا کم کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ نےشوہر کے قتل میں ملوث خاتون کی سزا کم کر دی

سپریم کورٹ نےشوہر کے قتل میں ملوث خاتون کی سزا کم کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper