• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد سنگین خطرہ ،فریقین تحمل و بردباری اور امن کو مزید موقع دیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی راہ پر قائم رہنے کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد سنگین خطرہ ،فریقین تحمل و بردباری اور امن کو مزید موقع دیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی راہ پر قائم رہنے کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد کو سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے فریقین سے تحمل و بردباری ، امن کو مزید ایک موقع دینے اور تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی راہ پر قائم رہنے کی اپیل کی ہے۔ پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ” ایکس” پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ اس بات کی واضح یاد دہانی ہے کہ ایک کمزور اور غیر مستحکم جنگ بندی کتنے سنگین خطرات اور ناقابلِ برداشت نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم اپنے برادر ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر اس تنازعہ کے پُرامن سفارتی حل کے لئے خلوصِ نیت اور انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خاص طور پر ایسے وقت میں جب ایک منصفانہ اور پائیدار حل کا مقصد قریب دکھائی دے رہا ہے ہم تمام فریقوں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں اور امن کو مزید ایک موقع دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی اس راہ پر قائم رہنا ہوگا جس کی کامیابی کے امکانات روشن اور حوصلہ افزا ء ہیں۔

مزید خبریں
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئی فضائی سروسز سے سیاحت، تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا، وزیر اعلی بلوچستان
پچھلی پوسٹ

تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہوناخوش آئند ہے،محسن نقوی

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper