• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

فلپائن میں 7.8 شدت کازلزلہ،اموات بڑھ کر 32 ہو گئیں، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
فلپائن میں 7.8 شدت کازلزلہ،اموات بڑھ کر 32 ہو گئیں، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منیلا۔ (اے پی پی انٹرنیشنل ڈیسک شنہوا ):فلپائن کے صوبہ سرنگانی میں 7.8 شدت کے شدید زلزلے سے اموات بڑھ کر 32 ہو گئیں، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ سکولوں اور پروازوں کی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔شنہوا کے مطابق فلپائن کے سول ڈیفنس کے دفتر کے ترجمان جونی کاسٹیلو نے بتایا ہے کہ ساحلی شہر جنوبی کوتاباتو کے علاقے جنرل سانتوس میں 10 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ 12 افراد تاحال لاپتہ ہیں،اموات کی وجوہات میں ملبہ گرنا، عمارتوں کا منہدم ہونا اور لینڈ سلائیڈنگ شامل ہیں۔ فلپائن نیشنل پولیس کے مطابق زلزلے سے 134 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جنرل سانتوس میں ایک دو منزلہ سکول کی عمارت گر گئی، جس کے اندر طلبہ کے پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام اس واقعے کی تفصیلات کی تصدیق کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں متاثرہ علاقوں میں یونیورسٹیوں اور ریسٹورنٹس کی عمارتوں کو منہدم ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کئی تجارتی عمارتوں کو بھی ساختی نقصان پہنچا، جن کے سائن بورڈ گر گئے اور شیشے ٹوٹ گئے۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔یہ شدید زلزلہ ایسے وقت میں آیا جب گرمیوں کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں سکول دوبارہ کھلنا شروع ہوئے تھے۔ فلپائن کے محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ 5,800 سے زائد متاثرہ سکولوں میں طلبہ کی حفاظت کے پیش نظر کلاسیں معطل کر دی گئی ہیں۔ فلپائن کے انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ پیر کی صبح 7:37 بجے جزیرہ منڈانائو کے قریب سمندری علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 33 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔جنرل سانتوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے صبح 8:45 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک حفاظتی معائنے کے لیے اپنی سرگرمیاں معطل رکھیں۔ تین فضائی کمپنیوں نے مجموعی طور پر 17 اندرونِ ملک پروازیں منسوخ کر دیں۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق پیر کی سہ پہر 3 بجے سے 11 جون شام 6 بجے تک ہوائی اڈے پر صرف سرکاری، فوجی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی پروازوں کو اجازت دی جائے گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-09-at-12.30.20-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-09-at-12.30.20-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper