• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی) :صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوان صدر کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی معیشت، آئندہ مالی سال کے بجٹ، گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات، آزاد کشمیر اور امن و امان کی صورتحال کے علاوہ قومی اہمیت کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ بجٹ تجاویز اور عوامی ریلیف سے متعلق بات کرتے ہوئے صدر مملکت نے وفاقی بجٹ میں عوامی فلاح، صوبوں کے حقوق اور معاشی استحکام کو ترجیح دینے پر زور دیا۔ صدر مملکت نے ہدایت کی کہ آنے والے بجٹ میں شرح ترقی اور عوامی فلاح کی سکیموں کو ہم آہنگ کرنے کی پوری کوشش کی جائے ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت کو اپنے حالیہ دورہ ایران اور علاقائی سفارتی رابطوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل راٹھور، ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان، ممبر قومی اسمبلی سید نوید قمر، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹراحد چیمہ بھی شریک تھے۔

پچھلی پوسٹ

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد سنگین خطرہ ،فریقین تحمل و بردباری اور امن کو مزید موقع دیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تشدد اور تباہی کے راستے کی بجائے امن اور سفارتکاری کی راہ پر قائم رہنے کی اپیل

اگلی پوسٹ

فلپائن میں 7.8 شدت کازلزلہ،اموات بڑھ کر 32 ہو گئیں، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلپائن میں 7.8 شدت کازلزلہ،اموات بڑھ کر 32 ہو گئیں، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

فلپائن میں 7.8 شدت کازلزلہ،اموات بڑھ کر 32 ہو گئیں، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper