• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت تمام اداروں میں شفاف ڈیجیٹل ٹیکس سسٹم کو یقینی بنائے گی، رانا ثناء اللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
حکومت تمام اداروں میں شفاف ڈیجیٹل ٹیکس سسٹم کو یقینی بنائے گی، رانا ثناء اللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ٹیکس وصولی کے نظام میں وسیع تر اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ اور شفاف فریم ورک کے ذریعے بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے پرعزم ہے۔ہفتہ کو میڈیا کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جدید ترین ڈیجیٹلائزڈ نظام متعارف کرانے کے ذریعے ٹیکس کی وصولیوں کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت موجودہ ڈھانچے کو جدید بنانے اور وصولی کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے پہلے ہی سمارٹ اصلاحات پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف ذاتی طور پر اصلاحاتی ایجنڈے کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام ادارے انسانی مداخلت کو کم کرنے اور بدعنوانی کے مواقع کو ختم کرنے کے قابل ایک منصفانہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی طریقہ کار اپنائیں۔ مشیر وزیر اعظم نے مزید کہا کہ حکومت کی ترجیح ٹیکس نیٹ کو وسیع کر کے قومی معیشت کو مضبوط بنانا، انتظامی کارکردگی کو بہتر بنانا اور جدید ڈیجیٹل سلوشنز کو نافذ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرتے ہوئے پورے نظام میں سخت جوابدہی کو یقینی بنائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آئینی اہمیت کے حامل قومی معاملات تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اجتماعی افہام و تفہیم کے متقاضی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جمہوری مشاورت اور بات چیت پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حساس معاملات پر کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ مشیر وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام اور جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے کے لیے اتفاق رائے ہی واحد قابل عمل حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیلنجوں کے باوجود حکومت اصلاحات، بہتر مالیاتی انتظام اور ٹارگٹڈ ریلیف اقدامات کے ذریعے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف چار روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

وزارتِ مذہبی امور کا بڑا فیصلہ، مشاعر مقدسہ میں خدام الحجاج کی ڈیجیٹل نگرانی سخت کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزارتِ مذہبی امور کا بڑا فیصلہ، مشاعر مقدسہ میں خدام الحجاج کی ڈیجیٹل نگرانی سخت کرنے کا اعلان

وزارتِ مذہبی امور کا بڑا فیصلہ، مشاعر مقدسہ میں خدام الحجاج کی ڈیجیٹل نگرانی سخت کرنے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper