• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے نواح میں خوارجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے نواح میں خوارجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کے نواح میں خوارجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ ہفتہ کو جاری بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہاکہ سی ٹی ڈی بلوچستان کے بہادر سپوتوں نے وطن پر جان قربان کرکے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔محسن نقوی نے بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کے جری جوانوں کو سلام پیش کیا ۔وزیر داخلہ نے کہاکہ سی ٹی ڈی بلوچستان کے شہید اہلکاروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی ۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرِ حنیف عباسی کا بنوں میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرخیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper