• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

ڈائریکٹر حج مکہ محمد عارف اسلم رائو نےحجاج کے لیے 10 ذوالحجہ کا شیڈول جاری، شام 6 سے قبل رمی لازمی، احرام شام 6 بجے قربانی کی تکمیل پر کھلے گا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in سعودی عرب
0
ڈائریکٹر حج مکہ محمد عارف اسلم رائو نےحجاج کے لیے 10 ذوالحجہ کا شیڈول جاری، شام 6 سے قبل رمی لازمی، احرام شام 6 بجے قربانی کی تکمیل پر کھلے گا،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی):پاکستان حج مشن نے سرکاری اسکیم کے عازمین کے لیے 10 ذوالحجہ کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت شام 6:00 بجے سے قبل رمی (کنکریاں مارنا) مکمل کرنا لازمی ہے جبکہ شام 6:00 بجے کے بعد قربانی کی تکمیل پر ہی احرام کھولا (حلق یا قصر ) کیا جا سکے گا۔ڈائریکٹر حج مکہ محمد عارف اسلم راؤ کے مطابق تمام عازمینِ حج کو یہ مناسک لازمی طور پر اپنے ناظم کی سربراہی میں مخصوص وقت پر، صرف گروپ کی شکل میں ادا کرنے ہوں گے۔ محمد عارف اسلم رائو کے بتایا کہ سعودی حکام کی ہدایات کے مطابق 10 ذوالحجہ کو جمرات پر کنکریاں مارنے کے اوقات کار ہر مکتب کے لیے الگ اور مخصوص کیے گئے ہیں۔تمام متعلقہ ناظمین اپنے گروپ کے ارکان کو اسی مقررہ شیڈول کے مطابق رمی کرانے کے پابند ہیں۔ عازمینِ حج انفرادی طور پر نکلنے کے بجائے اپنے ناظم کی زیرِ نگرانی دیئے گئے وقت پر گروپ کی صورت میں روانہ ہوں تاکہ یہ رکن باآسانی مکمل ہو سکے۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کے ذمہ دار ادارے نے سرکاری سکیم کے حجاج کے لیے پہلے دن کی قربانی کا وقت شام 6:00 بجے تک مقرر کیا ہے۔اسی لیے عازمین کے لیے شام 6:00 بجے سے پہلے رمی مکمل کرنا ضروری ہے۔ شام 6:00 بجے کے بعد جب تمام قربانیاں مکمل ہو جائیں گی، تبھی حجاجِ کرام حلق (سر منڈوانے) یا قصر (بال کٹوانے) کے بعد احرام کی حالت سے باہر آ سکیں گے۔ وزارتِ مذہبی امور اور پاکستان حج مشن نے عازمین پر زور دیا ہے کہ وہ حج کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے ان اوقات کار اور ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور میں ایک کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین اطلاع دینے والا ہی ماسٹر مائنڈ نکلا

اگلی پوسٹ

ہر بچے کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،بیرسٹر دانیال چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہر بچے کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،بیرسٹر دانیال چوہدری

ہر بچے کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،بیرسٹر دانیال چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper