• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمنلز کے خلاف آپریشن جاری، بدنام زمانہ ڈاکو عبدالستار لولائی 4 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے پر مجبور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 29, 2026
in پاکستان
0
پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمنلز کے خلاف آپریشن جاری، بدنام زمانہ ڈاکو عبدالستار لولائی 4 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی): پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمنلز کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے جس کے دوران ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس آپریشن کے نتیجے میں بدنام زمانہ ڈاکو عبدالستار لولائی نے اپنے 4 ساتھیوں سمیت پنجاب پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ سرنڈر کرنے والے ڈاکو عبدالستار لولائی پر حکومتِ پنجاب کی جانب سے 25 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔ عبدالستار لولائی اور اس کے دیگر ساتھیوں پر اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب پولیس کی کچہ کریمنلز کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی اور علاقے میں قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

***

پچھلی پوسٹ

انڈین سینما کا پاکستان مخالف بیانیہ: پروپیگنڈا اور حقیقت

اگلی پوسٹ

53 سالہ اداکارہ جویریہ عباسی کی دوسرے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
53 سالہ اداکارہ جویریہ عباسی کی دوسرے  شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

53 سالہ اداکارہ جویریہ عباسی کی دوسرے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper