• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مباکباد

امید ہے لاہور پریس کلب اپنی شاندار صحافتی روایات کا تسلسل برقرار رکھے گا، پنجاب کے عوام کی خدمت کے مشن میں میڈیا کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مباکباد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی اورعہدیداروں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نومنتخب سینئر نائب صدر سلمان قریشی، نائب صدر ناصر ہ عتیق، نائب صدر مدیحہ الماس،جنرل سیکرٹری افضال طالب، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ اور فنانس سیکرٹری سالک نواز کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نو منتخب ممبر گورننگ باڈی الفت حسین مغل، اسد محمود، احمد رضا، سرمد فرخ، رابعہ عظمت، بدر سعید، سجاد کاظمی، ظہیر شیخ، کامران خان اور آشر جان کوبھی مبارکباددی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ امید ہے لاہور پریس کلب اپنی شاندار صحافتی روایات کا تسلسل برقرار رکھے گا۔ پنجاب کے عوام کی خدمت کے مشن میں میڈیا کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ حکومت پنجاب صحافی بھائیوں کو اپنے گھر کی تعمیر میں بھرپور معاونت کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ڈنمارک کی سفیر ماجا مورٹینسن کی ملاقات

اگلی پوسٹ

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper