• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2026
in پاکستان
0
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مری اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں پربرف کی شیشےجیسی سخت تہہ بن سکتی ہے۔ڈی پی او نے کہا کہ برف والی سڑک پرگاڑی کے بریک کام نہیں کرتے، رات کا سفرخطرناک ہوسکتا ہے، اندھیرےاور دھند میں برف ہٹانے والی مشینری کاکام کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، ٹائروں پر’اسنوچین’ کے بغیر کسی گاڑی کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں ملےگی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مباکباد

اگلی پوسٹ

کراچی:سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ32 ہزار 66 روپے کا ہوگیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ32 ہزار 66 روپے کا ہوگیا۔

کراچی:سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ32 ہزار 66 روپے کا ہوگیا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper