• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غربت کے خاتمے کے لیے ریاست کے ساتھ مخیر حضرات، سول سوسائٹی اور نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہوگا ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 26, 2026
in پاکستان
0
غربت کے خاتمے کے لیے ریاست کے ساتھ مخیر حضرات، سول سوسائٹی اور نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہوگا ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان۔ ( نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ صرف ریاست کے بس کی بات نہیں، اس مقصد کے لیے مخیر حضرات، سول سوسائٹی اور نجی شعبے کو حکومت کے ساتھ شراکت داری کرنا ہوگی۔وہ پیر کو پنجاب میں پاکستان پاورٹی ایلیوی ایشن فنڈ (PPAF) کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب ’’پی پی اے ایف کے کمیونٹی انفراسٹرکچر اور معاشی بااختیاری اقدامات‘‘سے خطاب کر رہے تھے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ غربت میں کمی کے لیے اجتماعی کاوشیں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ناگزیر ہیں، سول سوسائٹی اور فلاحی ادارے حکومت کے فلاحی منصوبوں میں بھرپور کردار ادا کریں۔چیئرمین سینیٹ نے پاکستان پاورٹی ایلیوی ایشن فنڈ اور اس کے 63 شراکت دار اداروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پی پی اے ایف نے بلا سود قرضوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں نمایاں سرمایہ کاری کے ذریعے اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کی کوششوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے دورِ وزارتِ عظمیٰ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے غریب اور مستحق خاندانوں کی معاونت کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا، جس کے تحت خواتین کو خاندان کی سربراہ قرار دے کر معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران تقریباً 25 لاکھ بے گھر افراد کو 90 دن کے اندر بحال کرنا ایک تاریخی کامیابی تھی۔ عالمی معاشی بحران کے دوران اپنی حکومت کی زرعی پالیسیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت کو مضبوط بنا کر گندم، چاول، کپاس اور چینی کی ریکارڈ پیداوار اور برآمدات ممکن بنائی گئیں۔چیئرمین سینیٹ نے اس بات پر زور دیا کہ کسانوں، خواتین اور بچوں کو معاشی طور پر بااختیار بنائے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔ انہوں نے سندھ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کو بھی PPAF کا شراکت دار بنانے کی تجویز دی اور بتایا کہ یونیسف کی جانب سے سندھ حکومت کو صحت اور تعلیم کے لیے خاطر خواہ فنڈز فراہم کیے گئے ہیں۔اس موقع پر پی پی اے ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نادر گل نے بتایا کہ ادارے نے ملک بھر میں تقریباً 390 تعلیمی اور 90 صحت کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔انہوں نے 2005 کے زلزلے کے بعد 12 ہزار 200 مکانات کی تعمیر، 49 ہزار سے زائد خاندانوں کو خوراک کی فراہمی اور 2025 کے سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تقریباً 2 ہزار بی آئی ایس پی مستفید خاندانوں کو ماہی گیری سمیت مختلف ہنرمندیوں کی تربیت دی گئی۔ڈپٹی کوآرڈینیشن آفیسر، پنجاب سینٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم (COV-CVE) ڈاکٹر احمد خاور شہزاد نے غربت کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ ملک کی 45 فیصد سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، جس کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔تقریب میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سمیع گیلانی، ڈپٹی سیکریٹری ایس ای ڈی جنوبی پنجاب خیل مظہر صدیقی، سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر صفدر واگھا اور مختلف شراکت دار این جی اوز کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی غزہ امن مشن میں شمولیت خوش آئند ہے،آپریشن بنیان مرصوص کے بعد سے پاکستان کا وقار عالمی سطح بلند ہوا ،سردار عتیق احمد خان

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے42لاکھ خاندانوں کیلئے رمضان نگہبان پیکیج کی منظوری دیدی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے42لاکھ خاندانوں کیلئے رمضان نگہبان پیکیج کی منظوری دیدی،

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے42لاکھ خاندانوں کیلئے رمضان نگہبان پیکیج کی منظوری دیدی،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper